Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

فلسطینی ایلچی کو امریکہ سے واپس بلا لیا گیا

رام اللہ۔۔۔ فلسطینی اتھارٹی کے سینیئرمذاکرات کار صائب عریقات نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس نے امریکہ میں تعینات فلسطینی مندوب کو واپس بلا لیا ہے۔تنظیم آزادی فلسطین کے مندوب حسام زملط کو امریکہ کی طرف سے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کے بعد واپس بلایا گیا ہے۔واضح رہے کہ 14 مئی کو امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کیا تھا۔

شیئر: