Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

آج صبح یدیورپا وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے

    نئی دہلی - - - - بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر کرناٹک واجو بھائی والا نے اٹارنی جنرل سے مشاورت کے بعد اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی ہونے کے ناطے قانون ساز پارٹی کے قائد منتخب کیے گئے یدیورپا کو حکومت سازی کی دعوت دی۔گورنرنے ایوان میں اکثریت ثابت کرنےکیلئے15روز کی مہلت دی ہے ۔ بی جے پی کے ایک ممبر اسمبلی نے ٹوئٹ کیا کہ یدیو رپا جمعرات کی صبح 9بجے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔
مزید پڑھیں:- - - -2منہ کا سانپ 60لاکھ روپے میں فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار

شیئر: