انشورنس کی سعودائزیشن 70فیصد
ریاض.... سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما )نے واضح کیا ہے کہ انشورنس کے شعبے میں سعودائزیشن 70فیصد سے زیادہ ہوگئی۔ 2016ءکے دوران 58فیصد تھی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ 15ماہ کے دوران مقررہ شرح سے کہیں زیادہ سعودائزیشن ہوئی ہے۔