Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

نواز شریف کس سے استعفی لینا چاہتے تھے؟

اسلام آباد... سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مشاہد اللہ خان اور پرویز رشید کے علاوہ کسی اور سے بھی استعفی لینا چاہتا تھا مگر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیوز لیکس کے بعد سینیٹر پرویز رشید سے جب استعفی لیا تو اس وقت کسی اور سے بھی استعفی لینا چاہتا تھا ۔ سوچا ضرور تھا کہ طلب کر کے استعفی لوں مگربوجوہ ایسا نہیں کر سکا ۔کاش یہ کام میرے ہاتھوں ہو جاتا تو سیاست میں ان طاقتوں کے راستے بند ہو جاتے ۔ 
مزید پڑھیں:تحریک انصاف پگڑی اچھال پارٹی ہے،نواز شریف

شیئر: