Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

پیرس میں ایران مخالف مظاہرہ

پیرس.... سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے ماہرین نے عرب امور میں ایرانی مداخلت کے خلاف پیرس میں ایرانی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ایران شام ، لبنان اور یمن میں کھلی مداخلت بند کرے اور فرانسیسی عوام کو معلوم ہو کہ ایران مذکورہ ملکوں میں مداخلت کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران دہشتگرد ملک ہے اور قدیم شہنشا ہیّت کے احیاءکیلئے عرب علاقوں پر ناجائز قبضے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ 
 
 

شیئر: