Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

75فیصد سودے اندرون ملک سے ہونگے، سابک

ریاض .... سابک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ مملکت کے اندر سے 7ملین ٹن سالانہ سامان خریدے گی۔ یہ فیصلہ سعودی مصنوعات کو فروغ دینے کے جذبے سے کیا گیا ہے۔ اس طرح سابک کمپنی اپنی ضرورت کا 75فیصد سامان سعودیوں سے حاصل کیا کریگی۔ اسکی بدولت مملکت میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔
 
 
 
 
 

شیئر: