Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

مسافروں کیلئے ریلوے کا رمضان پیکج

لاہور....وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مسافروں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا۔ اس پیکج کے تحت مسافروں کو یہ سہولت تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کی ایڈوانس بکنگ پر کرایوں میں20 فیصد رعا یت دی جائے گی۔ ریلوے رمضان المبارک کے بعد عید پر بھی مسافروں کو خصوصی رعایت دے گا۔ ترجمان ریلویز نے کہا ہے کہ اعلان کردہ خصوصی پیکج کا اطلاق یکم سے 20 رمضان تک ہوگا۔

شیئر: