Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

الجوف: طیارہ گر گیا، 4ہلاک

الجوف.... سعودی تحفظ ماحولیات ادارے کا ایک طیارہ  تبوک اور الجوف کے درمیان قومی جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ تحفظ ماحولیات جنگل کے ڈائریکٹر، الخنقہ میں اسپیشل فورس کے ڈائریکٹر او ر2ہواباز حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
 

شیئر: