Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

دعائے مغفرت کی درخواست

مکہ مکرمہ ( محمد عامل عثمانی) کراچی کے صحافی عبدالحمید سومرو کی والدہ کے انتقال پر احباب نے اظہار تعزیت کیا۔ سومرو نے اردونیوز کے قارئین اور حرمین شریفین کے زائرین سے درخواست کی ہے کہ وہ انکی والدہ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کریں۔
 

شیئر: