Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

تارکین وطن نے 18فیصد زیادہ ترسیل زر کیا

ریاض۔۔۔۔2016کے ماہ اکتوبر کے دوران تارکین وطن نے سعودی عرب سے ستمبر کے مقابلے میں 18فیصد زیادہ ترسیل زر کیا۔دوسری جانب سعودی شہریوں نے 10فیصد زیادہ ترسیل زر کیا۔ اکتوبر کے مہینے میں غیر ملکیوں نے 12.82ارب ریال باہر بھیجے جبکہ ماہ ستمبر کے دوران 10.85ارب ریال بھیجے تھے۔ سعودیوں نے اکتوبر میں 5.36ارب ریال باہر بھیجے جبکہ انہوں نے ستمبر میں 4.14ارب ریال باہر بھیجے۔

شیئر: