15مئی 2018منگل کو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ القدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح،غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام
٭ عالمی برادری کی طرف سے مذمت، عرب لیگ کا ہنگامی اجلا س کل منعقد ہوگا
٭ عالمی برادری اپنا فرض ادا کرے، سعودی عرب کی اپیل
٭ غزہ کے اسپتالوں میں زیر علاج فلسطینی زخمیوں کی ہولناک کہانیاں
٭ عراق میں پارلیمانی انتخابات کے غیر متوقع نتائج نے ایران اور عراق کو مشکل میں ڈالدیا
٭ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شامی بحران کے حل کیلئے جمع فریقوں سے امریکہ غائب
٭ رمضان ڈرامہ میراتھن میں دسیوں ٹی وی سیریل شامل
٭ سوڈانی کابینہ میں تبدیلی، 13وزیر اور 10گورنر برطرف
٭ مصر اور فرانس کے سربراہوں کے درمیان انسداد دہشتگردی تعاون پر مذاکرات
٭ لیبیا میں داعش کے ہاتھوں سرتن سے جدا کئے جانے والے 20مصریوں کی باقیات وطن پہنچا دی گئیں
٭ عراقی انتخابات میں مقتدی الصدر پیش پیش
٭ عراق ایران سے آزاد الصدر کے حامیوں کے نعرے
٭٭٭٭٭٭٭٭