Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

زنانہ لوازمات کی دکانوں پر 128 ہزار چھاپے

ریاض.... وزارت محنت و سماجی بہبود نے زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی دکانوں پر ایک لاکھ 28 ہزار چھاپے مارے ۔ مقصد مذکورہ دکانوں پر سعودی خواتین کی تقرری کی بابت اطمینان حاصل کرنا تھا۔ 
 

شیئر: