Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

مسجد کے مینار سے گر کر مصری جاں بحق

الجیزہ.... مصر کے معروف شہر الجیزہ کے مضافات میں ایک نوجوان مسجد کے مینار پر لاﺅڈاسپیکر نصب کرتے ہوئے گرکر جاںبحق ہوگیا۔ وہ رمضان کی آمد سے قبل مینار پر روشنی لاﺅڈاسپیکر کے انتظامات کیلئے چڑھا تھا۔ 
 

شیئر: