Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

خرطوم میں نائیجریا کے قونصلر کی قاتلہ گرفتار

خرطوم.... خرطوم پولیس نے سوڈانی دارالحکومت میں نائیجریا کے قونصلر کے قتل کی گتھی سلجھا لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کرنے والی غیر ملکی خاتون کو گرفتار کرلیاگیا۔ وہ مقتول کی گہری دوست تھی۔ اس کے قبضے سے مسروقہ رقم بھی برآمد کرلی گئی۔ خاتون نے قونصلر کے سر پر دھاردار آلے سے حملہ کیا تھا اور نازک حصوں کو نشانہ بنایا تھا۔ 
 

شیئر: