Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

نادارخاندانوں میں راشن کی تقسیم

 ذکاء اللہ محسن
   ریاض :-  - - -ہمنوا لیڈیز کلب کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مستحق اور نادار فیملیز کو راشن تقسیم کرنے کا اہتمام کیا گیا ۔ اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ہمنوا کی جنرل سیکریٹری شمائلہ شہباز کا کہنا تھا کہ ہمنوا کی ٹیم نے روزمرہ استعمال ہونے والی اشیا جن میں آٹا، چاول، دودھ، چائے اور دیگر ایسی اشیا کے پیکٹ تقسیم کئے گئے۔ ہمنوا کی صدر بلقیس صفدر نے کہا کہ ماہ صیام ہمیں درس ہی یہ دیتا ہے کہ ہم اس ماہ میں لوگوں کی بھرپور مدد کریں۔
مزید پڑھیں:- - -  -رب کریم کی زمین پر اسکے نظام کا نفاذ ہی ایم ایم اے کا منشور ہے ، حافظ ذاکر جذبی

شیئر: