Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ترکی:صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

استنبول.... ترکی کے الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ سرکاری گزٹ میں شائع شدہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں 24 جون کو متوقع صدارتی اور 27 ویں ٹرم عام انتخابات میں شامل ہونے والے صدارتی امیدواروں کے ناموں کا حتمی اعلان کر دیا ہے۔ فہرست میں شامل صدارتی امیدواروں میںرجب طیب اردگان بھی شامل ہیں۔

           

شیئر: