Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

125.4 ملین ریال کے جرمانے

دمام .... 2017ءکے دوران لیبر مارکیٹ میں نجی اداروں کی 5سے زیادہ اہم خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئی ہیں۔125.4ملین کے جرمانے ،مجموعی خلاف ورزیاں 70 ہزار673ریکارڈ کی گئیں۔ سب سے اہم خلاف ورزی کارکنان کی فائلوں اور ریکارڈ محفوظ کرنے سے متعلق لاپروائی کی شکل میں دیکھی گئیں۔
 

شیئر: