Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

فائیو اسٹار ہوٹل میں ایک رات کا کرایہ ایک ریال

جے پور۔۔۔۔۔۔آپ مانیں یا نہ مانیں ان دنوں دنیا کے مختلف ممالک سیاحوں کو ایسی پرکشش ترغیبات دے رہے ہیں جو افسانوی معلوم ہوتی ہیں ۔ ہندوستانی ریاست راجستھان کے شہر جیسلمیر کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ایک رات کا کرایہ 15روپے یعنی تقریبا ایک ریال مقرر کردیا گیا۔ یہ ہوٹل جھیل کے کنارے قائم ہے ۔ یہ سیاحوں کو مفت موٹر سائیکل بھی فراہم کررہا ہے۔ سیاح اسے نہایت شاندار اور عمدہ ہوٹل کے سرٹیفکیٹ دیئے ہوئے ہیں۔ بعض ہوٹل ایسے ہیں جن کا ایک رات کا کرایہ 6ریال اور دیگر کا 11ریال رکھا گیا ۔ یہ ہوٹل راجستھان کے مختلف شہرو ں میں ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -یوپی سے بنگال تک طوفان بادوباراں،30ہلاک،50 زخمی

شیئر: