Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

شاہ سلمان کی مہاتیر محمد کو مبارکباد

جدہ ... شاہ سلمان نے اتوار کو  مہاتیر محمد کو ملائیشیا کی وزارت عظمیٰ کے منصب پر سرفراز ہونے پر ٹیلیفون کرکے مبارکباد دی اور سعودی و ملائیشیا کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
 

شیئر: