انتہا پسندوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی اتوار 13 مئی 2018 3:00 ریاض.... بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا۔ آئندہ پارلیمانی انتخابات میں ممنوعہ انتہا پسند جماعتوں کا کوئی بھی رکن امیدوار نہیں بن سکتا۔ بحرین ریاض انتہا پسند جماعت انتخابات شیئر: واپس اوپر جائیں