Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

فلسطین اور القدس معاملے پر خاموش نہیں رہیں گے،ترکی

استنبول۔۔۔ ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ فلسطینی اور القدس کے معاملے میں ترکی خاموش نہیں رہے گا۔استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے امریکہ کے اسرائیل میں سفارتخانے کو القدس منتقل کیے جانے کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ فیصلہ غلط ہے،جس کیخلاف ہمیں مشترکہ موقف کا مظاہرہ کرنا ہوگا،ہم اس حوالے سے خاموش نہیں رہیں گے۔

شیئر: