Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

پاکستانی وزیر سردار یوسف کی مکہ آمد

مکہ مکرمہ.... مسلم وزرائے اوقاف و اسلامی امور کی گیارہویں کانفرنس آج اتوار کو مکہ مکرمہ میں ہوگی۔ تمام وزراءشرکت کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ پاکستان سے وزیر اسلامی امور سردار یوسف کو مکہ پہنچنے پر خوش آمدید کہا گیا۔ شیخ صالح بن عبدالعزیز آل شیخ کانفرنس کی صدارت کرینگے۔ مصر، اردن، مراکش، کویت، انڈونیشیا، پاکستان اور زمبیا کے وزراءکونسل کے اجلاس میں شریک ہونگے۔
 
 

شیئر: