Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ریاض عرب میڈیا کا دارالحکومت

کویت ...عرب ابلاغی فورم نے 2018-19ءکےلئے ریاض شہر کو عرب میڈیا کے دارالحکومت کے طور پر منتخب کرلیا۔ یہ فیصلہ عرب وزرائے اطلاعات کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ فورم کے سیکریٹری جنرل نے واضح کیا کہ تمام شرکاءاس فیصلے پر خوش ہیں۔ ریاض کا انتخاب اس وجہ سے کیا گیاہے کہ اس نے عظیم الشان کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مستقبل میں ابلاغ کے حوالے سے مزید کامیابیاں حاصل کرنے والا ہے۔

شیئر: