Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

خواتین ڈرائیورز کیلئے ہائی وے پرنئے ٹریفک ہدایتی بورڈ ز

ریاض....ہائی وے پولیس نے مختلف شاہراہوں پر نئے ٹریفک ہدایت بورڈ نصب کئے ہیں جن میں پہلی مرتبہ خواتین ڈرائیوروں کو مخاطب کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا میں نئے بورڈ کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔ نئے بورڈ میں ”اخی السائق، اختی السائقہ“ لکھا گیا ہے۔ یعنی (ڈرائیور بھائیوں او رڈرائیور بہنو) 
 

شیئر: