Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

پاکستانی نائب قونصل کا اخدود تاریخی علاقے کا دورہ

نجران.... پاکستانی نائب قونصل شکیل احمد نے نجران میں اخدود تاریخی علاقے کا دورہ کیا۔ نائب قونصلر اور ہمراہ وفد کو سیاحتی بورڈ کے اہلکاروں نے علاقے کی تاریخ کے مطابق مکمل معلومات فراہم کیں۔ وفد نے اصحاب اخدود علاقے کے علاوہ وہاں موجود تاریخی مقامات کا بھی دورہ کیا۔دورے کے اختتام پر نائب قونصل اور ہمراہ وفد نے سیاحت بورڈ کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان اور گورنر نجران کا شکریہ ادا کیا۔
 
 

شیئر: