Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

ریاض میں بارش کا امکان

 
ریاض: محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے ریاض کے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو آگاہ کیا ہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب شہر میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ بارش کے وقت شہری وغیر ملکی گھروں تک محدود رہیں اور ہائی وے کے سفر سے اجتناب کریں۔ 
 

شیئر: