Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کینیا میں سیلاب، 47 افراد ہلاک

 نیروبی۔۔۔کینیا میں سیلابی ریلوں کی زد میں آ کر47افراد ہلاک ہو گئے ۔ حکام نے بتایا ہے کہ مسلسل بارش کے نتیجے میں ناکورو کاؤنٹی میں واقع ایک ڈیم کی دیوار میں چھید ہو گیا، جس کے باعث قریبی نشیبی علاقہ زیر آب آ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ہفتوں سے جاری شدید بارش کے باعث پاٹل ڈیم بدھ کی رات ٹوٹا، جس کے باعث تباہی پھیلی۔ مقامی حکام نے جمعے کے دن بتایا کہ امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔

شیئر: