Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

تاجکستان میں سعودی ثقافتی ہفتہ

قصیم .... قصیم یونیورسٹی کے ماتحت زرعی فیکلٹی کے عہدیدار تاجکستان میں منعقدہ سعودی ثقافتی ہفتے کے موقع پر تاجک عہدیداروں کو اپنے یہاں نخلستانوں کی 21قسموں سے متعارف کروائی جس پر عہدیداروں نے اپنی پسندیدگی کاا ظہار کیا۔

شیئر: