Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 03 نومبر ، 2025 | Monday , November   03, 2025
پیر ، 03 نومبر ، 2025 | Monday , November   03, 2025
تازہ ترین

امیر فواز پل کا افتتاح رمضان سے قبل

جدہ.... مکہ مکرمہ ریجن میں وزارت نقل و حمل کے ڈائریکٹر جنرل خالد العتیبی نے اطلاع دی ہے کہ جدہ ، مکہ شاہراہ پر امیر فواز پل کے چوراہے کا افتتاح رمضان سے قبل کردیا جائیگا۔ انہوں نے گورنر مکہ مکرمہ کو خطے میں زیر تکمیل منصوبوں کے حوالے سے آگاہی دی۔ فی الوقت 68منصوبے زیر تکمیل ہیں۔ 21منصوبے امسال مکمل ہوجائیں گے۔
 

شیئر: