Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

جازان پر حوثیوں کا ایک اور ناکام حملہ

جازان.... سعودی فضائیہ نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیو ںکی جانب سے جمعہ کی شام جازان پر داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی تباہ کردیا۔ جازان کے باشندوں کو اس کا علم اس وقت ہوا جب انہوںنے میزائل کو گرانے والے پیٹریاٹ کی کارروائی پر زبردست دھماکے کی آواز سنی۔
 

شیئر: