Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

پٹرول کے نرخوں میں مسلسل اضافہ

11مئی 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الاقتصایہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭  سعودی عرب مارکیٹ میں غیر ملکیوں کو 200فیصد حصص بڑھانے کیلئے کوشاں
    ٭  پابندیوں کی بحالی کے بعد ایران کو توانائی کے شعبے میں متوقع سودوں سے ہونیوالی200ارب ڈالر کی آمدنی ختم۔
    ٭  تجارتی اداروں نے 3ماہ کے دوران 7ہزار خلاف ورزیاں کیں، 426اداروں کے معاملات پبلک پراسیکیوشن کے حوالے۔
    ٭  جرمنی  تجارت اور فاضل بجٹ کو اندھی حرمت دے رہا ہے۔ فرانس کا الزام۔
    ٭  رجسٹرڈ کمپنیوں کا منافع 24.6ارب ریال، 19.8فیصد کم ہوگیا۔
    ٭  اسٹرلنگ پونڈ کی قدر میں غیر معمولی کمی، سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
    ٭  امریکی کمپنیوں نے 564ارب ڈالر کے قرضے لئے۔
    ٭  سرمایہ کاری فنڈ نے کالجوں اورانسٹیٹیوٹس سے فارغ ہونیوالے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنیوالا پروگرام جاری کردیا۔
    ٭  سعودی عرب میں سامان کی درآمد کا نیا نظام مملکت کو بین الاقوامی لاجسٹک سینٹر میں تبدیل کردیگا۔
مزید پڑھیں:- - - -کیا واقعی طبل جنگ بج رہے ہیں؟

شیئر: