Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

خرم دستگیر وزات خارجہ بھی سنبھالیں گے

اسلام آباد... وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وز یر دفاع خرم دستگیر خان کو وز یرِ خارجہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا۔ خرم دستگیر موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے تک یہ قلمدان سنبھالیں گے۔ذرائع کے مطابق کہ خرم دستگیر نے وزارتِ دفاع میں بھی اہم امور احسن طریقے سے انجام د ئیے ہیں۔اسی لئے انہیں وزارتِ خارجہ کا قلمدان سونپا گیا۔خواجہ آصف کی نااہلی کے بعد وزارتِ خارجہ کا قلمدان خالی تھا۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں

شیئر: