Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

حوثیوں نے سابق یمنی صدر کی دولت پر قبضہ کرلیا

عدن۔۔۔۔حوثی باغیوں نے سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی دولت پر قبضہ کرلیا۔ کئی ماہ قبل حوثیوں نے انہیں قتل کردیا تھا۔ صبا خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ مہدی المشاط نے حکم دیا تھا کہ علی عبداللہ صالح کے یہاں سے ملنے والی دولت صنعاء کے سینٹرل بینک کے حوالے کردی جائے۔
مزید پڑھیں:- - - -آج ایک بجے سائرن کا تجربہ کیا جائیگا

شیئر: