Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

روہنگیا کی واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں، سلامتی کونسل

نیویارک۔۔۔  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ  وہ روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کیلئے فوری اقدامات کرے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے یہ بیان  28 اپریل سے یکم مئی تک بنگلہ دیش اور میانمار میں کام کرنیوالے فیکٹ فائنڈنگ مشن کی واپسی کے بعد سامنے آیا ہے۔ سلامتی کونسل نے میانمار حکومت سے روہنگیا پناہ گزینوں اور آئی ڈی پیزکی راکھین ا سٹیٹ  میں اپنے گھروں کو بحفاظت واپسی اور اس بحران کو حل کرنے کیلئے فوری اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔

شیئر: