Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ریاض اور مشرقی ریجن میں سائرن کا تجربہ

ریاض: محکمہ شہری دفاع نے ریاض شہر کے علاوہ الخرج اورالدرعیہ سمیت مشرقی ریجن میں سائرن کا تجربہ کیا۔ آج جمعرات کو ایک بجے دوپہر کو سا ئرن کے تجربے کے ساتھ شہری دفاع نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو پیغامات جاری کرکے تجربہ کے متعلق اطمینان دلایا۔سائرن کا تجربہ محکمہ شہری دفاع کے سربراہ جنرل سلیمان بن عبد اللہ العمرو کی موجودگی میں کیاگیا۔
 

شیئر: