Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

انسٹاگرام میں جلد میوزک اسٹیکرز شامل ہونگے

انسٹاگرام اپنی اسٹوریز میں جلد ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ کرنے جارہا ہے۔ انسٹا کی جانب سے جلد اپڈیٹ جاری کی جائے گی جس میں اسٹوریز کے لیے میوزک اسٹیکرز کو پیش کیا جائیگا۔ فیچر کو استعمال کرنے کے لئے لوکیشن اور جیف آپشن کے ساتھ ایک نیا سمبل موجود ہو گا جس کی مدد سے مختلف میوزیک اسٹیکرز کو ایپ میں موجود رہتے ہی ڈھونڈا جا سکے گا۔ ان میوزیک اسٹیکرز میں گانے اور دیگر موسیقی شامل ہوگی ۔ اس کے علاوہ انسٹا گرام جلد سلو مو موڈ بھی پیش کرے گا۔ اپڈیٹ کو آئندہ چند ہفتوں میں صارفین کے لیے پیش کردیا جائے گا۔
 

شیئر: