Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

افغانستان میں طالبان کے حملے، 7 افراد ہلاک

کابل۔۔۔ افغانستان میں طالبان کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے ہیں۔طالبان نے دارالحکومت کابل کے مرکزی اقتصادی مرکز پر اچانک حملہ کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ پہلے ایک دھماکا کیا گیا جس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔ خیال رہے کہ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس خونریز حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
 

شیئر: