Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عرب وزراءکا ابلاغی پروگرام

قاہرہ .... عرب وزرائے اطلاعات کا 29واں اجلاس قاہرہ میں اختتام پذیر ہوگیا۔ سعودی عرب کی نمائندگی وزیر ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے کی۔ وزراءنے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے والے امریکی فیصلے سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی ابلاغی پروگرام کے نفاذ اور پائدار ترقی سے متعلق عربوں کے ابلاغی پروگرام ، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عرب میڈیا کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔
 
 

شیئر: