Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایران نے جولان پر 20گولے داغے، اسرائیل

ریاض .... اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی نے بتایا ہے کہ ایرانی فیلق القدس نے گولان کی شامی پہاڑیوں کے سامنے والے محاذ پر 20گولے داغے۔ اس سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ میزائل ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی تباہ کردیئے۔ اسرائیلی ترجمان کا کہناہے کہ ایران کی یہ خطرناک جارحیت ہے۔
 

شیئر: