Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

تیل کے نرخوں میں 3فیصد اضافہ

نیویارک......ایران کے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے امریکی فیصلے پر عالمی منڈیوں میں تیل کے نرخ 3فیصد بڑھ گئے۔ ٹرمپ کے فیصلے نے سرمایہ کاروں کے حلقوں میں خدشات پھیلا دیئے۔ ایک بیرل تیل 77.21ڈالر میں فروخت ہوا۔ ایک اطلاع یہ ہے کہ امریکہ کا تیل ذخیرہ کم ہوگیا ہے۔ اس اطلاع پر تیل کے نرخ مزید بڑھیں گے۔
 
 

شیئر: