Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

گھر کی تلاشی کیلئے مالک کی موجودگی ضروری

ریاض.... پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی گھر کی تلاشی اس کے مالک یا اسکے نائب یا خاندان کے کسی ایک فرد کی موجودگی ہی میں لی جاسکتی ہے اس کے بغیر نہیں۔ انتہائی ضرورت کے عالم میں محلے کے عمدہ یا اس کے قائم مقام یا دو معتبر گواہوں کی موجودگی میں تلاشی کا کام انجام دیا جاسکے گا۔ 
 

شیئر: