Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

جنوبی جدہ کے بازار میں آتشزدگی

جدہ.... سیکیورٹی آپریشن نیشنل سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کو جنوبی جدہ کے ایک عوامی بازار میں زبردست آگ لگ گئی تھی۔ 24 سو مربع میٹر کے رقبے پر پھیل گئی تھی تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ متعلقہ اداروں نے بھاری جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ 
 

شیئر: