Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک..... امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں ا سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.04 فیصد کم ہوکر 1314.08 ڈالر فی اونس رہے۔
 
 

شیئر: