Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کانگو میں ایبولا وائرس سے17افراد ہلاک

کنشاسا.... افریقی ملک کانگو میں انتہائی مہلک ایبولا وائرس کی وجہ سے 17 انسانی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی۔ دارالحکومت کنشاسا سے جاری کردہ محکمہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ ہلاکتیں زیادہ تر شمال مغربی شہر بیکورو میں ہوئیں۔ متعدد مقامی باشندے بیمار تھے، جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ بھی ایبولاوائرس کا شکار ہو چکے تھے۔ واضح رہے کہ 2سال قبل وسطی افریقی ممالک میں ایبولا وائرس کی وجہ سے قریب ساڑھے11 ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
 

شیئر: