Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

وزیراعظم دیمیتری میدویدیف کی دوبارہ نامزدگی کی توثیق

ماسکو .... روسی پارلیمان کے ایوان زیریں نے وزیراعظم دیمیتری میدویدیف کی دوبارہ اسی عہدے پر صدارتی نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔ واضح رہے کہ دیمیتری میدویدیف 2012ءسے وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہیں اور چوتھی مرتبہ ملکی صدر کا عہدہ سنبھالنے والے ولادیمیر پوٹین نے انہیں دوبارہ سر براہ ِحکومت نامزد کر دیا ہے۔ میدویدیف کی نامزدگی کے حق میں 374 اور مخالفت میں 56 ارکان پارلیمان نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔
 

شیئر: