Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

البرح شہر حوثیوں سے آزاد

صنعاء... بریگیڈیئر طارق عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز کے البرح شہر کو حوثیوں کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ یمنی فوج البرح اور الوازعیہ کے چوراہے پر پوری طرح سے کنٹرول قائم کرچکی ہے۔ حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کی فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: