Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کھڈ میں گرنے والے غیر ملکی کو بچالیا گیا

باحہ...باحہ ریجن میں شہری دفاع کے اہلکاروں نے 200میٹر گہرے کھڈ میں گرنے پر ایک غیر ملکی کارکن کو بچالیا۔ کارکن کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ وہ بلندی سے کھڈ میں گرنے کے باعث بے ہوش ہوگیاتھا۔ غیر ملکی کا تعلق ایک عرب ملک سے ہے۔ وہ عقبہ قلوة کے علاقے میں ایک مینٹیننس کمپنی کی ماتحتی میں اصلاح و مرمت کا کام کررہا تھا۔
 
 

شیئر: