Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

جلد کی خوبصورتی کے لیے انڈے اور لیموں کا فیس ماسک

گرمی میں جلد کی نرمی برقرار رکھنے اور اسے  موسمی اثرات سے بچانے کے لیے  ایک انڈے کی سفیدی میں ایک لیموں کا عرق ملاکر اچھی طرح پھینٹ لیں .  چہرے کی جلد کو نرم و ملائم بنانے   کے لئے اس میں شہد بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔اس پیسٹ کو پندرہ منٹ تک چہرے پر لگا ئیں اورپھر   تازہ پانی سے دھو لیں۔انڈہ  قدرتی طورپر جلد کے یے  نہایت فائدہ مند ہے ۔ اس  کا ماسک ہر طرح کی جلد کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے  . خاص طور پر چکنی جلد والوں  کے لیے یہ ماسک  زائد چکنائی ختم کرنے کا ذریعہ ہے . اسے خشک جلد کونرم کرنے اور جلد کے اضافی بالوں کے خاتمے کے لئے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔
 

شیئر: