Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایرانی معاہدے کو کمزور بنانے سے حالات سنگین ہو جائینگے، فرانس

پیرس...... فرانسیسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کو کمزور کرنے سے خطے کے حالات تباہ کن ہو سکتے ہیں۔ فلورینس پیرلے کا فرانسیسی ریڈیو آر ٹی ایل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایرانی جوہری معاہدہ کامل نہیں ہے لیکن اس کی وجہ سے ہی ایرانی جوہری سرگرمیاں معطل ہوئی ہیں۔ یورپی رہنما امریکی صدر سے متعدد مرتبہ یہ معاہدہ ختم نہ کرنے کی اپیل کر چکے ہیں۔
 
 

شیئر: