Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ٹرمپ سفارتخانے کے افتتاح کیلئے اسرائیل نہیں جائینگے

واشنگٹن..... امریکی صدر ٹرمپ یروشلم میں ملکی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کرینگے۔منگل کو وائٹ ہاو¿س کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق 14 مئی کو ہونے والی اس تقریب میں ایک امریکی وفد نائب وزیر خارجہ کی سربراہی میں اسرائیل پہنچے گا۔ اس وفد میں امریکی صدر کی بیٹی ایونکا ٹرمپ اور داماد جیراڈ ک±شنر بھی شامل ہونگے۔ بین الاقوامی احتجاج کے باوجود گزشتہ روز یروشلم میں امریکی سفارت خانے کے روڈ سائن نصب کر دیئے گئے تھے۔
 

شیئر: